شاخ دار سینگ

( شاخ دار سِینْگ )
{ شاخ + دار + سِینْگ (ن غنہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خاص قسم کے سینگ جو شمالی امریکہ کے ہرنوں میں پایا جاتا ہے، کھوکھلے سینگ کے برعکس اس سینگ کے خول سے دو یا تین شاہیں نکلتی ہیں اور یہ ہر سال مکمل طور پر اکھڑ جاتا ہے اور پرانے کوی جگہ جگہ نیا پیدا ہوتا ہے۔