شرف کا روز

( شَرَف کا روز )
{ شَرَف + کا + روز (و مجہول) }

تفصیلات


اسم ظرف زماں
١ - کسی سیارے کا اپنے اصلی برج میں داخل ہونے کا دن۔