ششدرہ

( شَشْدَرَہ )
{ شَش + دَرَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زد کے کھیل میں جس وقت نرد تختے کے آخری گھر میں جا کر بند ہو جاتی ہے اس وقت کھیلنے والا عاجز اور پریشان ہو جاتا ہے۔