شعلۂ جوالہ

( شُعْلَۂِ جَوَّالَہ )
{ شُع + لَہ + اے + جَو + وا + لَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چکر کھانے والا شعلہ، آگ کی گیند کی طرح پھرنے والا شعلہ، اگیا بیتال، بنیٹی (وہلکڑی جو دونوں طرف سے جلا کر گھماتے یا پھیرتے ہیں)۔