شعور کی رو

( شُعور کی رَو )
{ شُعُور + کی + رَو (و لین) }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (نفسیات) خیالات و احساسات کا تسلسل اور اس کی لہر۔