شلف

( شِلْف )
{ شِلْف (کسرہ ش مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - الماری یا الماری کے اندر کے تختہ نیز وہ الماری جس میں کتابیں رکھی جاتی ہیں۔