شمسی حرارت پیما

( شَمْسی حَرارَت پَیما )
{ شَم + سی + حَرا + رَت + پَے (ی لین) + ما }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سورج کی گرمی کو ناپنے کا ایک آلہ۔