شمشیر جوہر دار

( شَمْشِیر جَوہَر دار )
{ شَم + شِیر + جَو (و لین) + ہِر + دار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تلوار جس پر ایسے قدرتی نقوش ہوں جن سے اس عمدگی ظاہر ہو، آبدار تلوار۔