شمع کا آنسو

( شَمْع کا آنْسُو )
{ شَمْع + کا + آں + سُو }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مراد: جلتی ہوئی موم بتی سے گرنے والے موم کے قطرے۔