شو کیس

( شو کیس )
{ شو (و مجہول) + کیس (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دکانوں یا گھروں وغیرہ میں چیزوں کی نمائش کے لیے رکھی جانے والی شیشے دار الماری۔