شواہد الاسماء

( شَواہِدَ الْاَسْماء )
{ شَوا + ہِدُل (ا غیر ملفوظ) + اَس + ما }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تصوف) اسمائے الٰہیہ کا مشاہدہ ذات صفات کے ساتھ۔