اسپیچ

( اِسْپِیْچ )
{ اِس + پِیْچ }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان کے لفظ 'Speach' سے ماخوذ ہے۔ اردو میں انگریزوں کی برصغیر میں آمد کے ساتھ ہی استعمال ہونا شروع ہوا۔ تحریری صورت میں ١٨٩٣ء کو "مقالات حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : اِسْپِیْچوں [اِس + پی + چوں (و مجہول)]
١ - لیکچر، تقریر، کسی مجمع سے خطاب۔
"نہ میں نے کوئی اسپیچ دی تھی، نہ مضمون لکھا تھا۔"      ( ١٩١٩ء، مکاتیب اکبر، ١٨٢ )
  • speech