شواہد التوحید

( شَواہِدُ التّوحِید )
{ شَوا + ہِدُت (ا،ل غیر ملفوظ) + تَو (و لین) + وحِید }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شواہد التوحید اس سے مراد جمع حقائق کونی سے اور ان میں سے ہر ایک میں ذات حق کا مشاہدہ کرنا اس لیے کہ ہر فرد عالم احدینہ ہے ایک تعین خاص کے ساتھ کہ جس کے سبب سے وہ ممتاز ہو۔