شورٹ اسلپ

( شورْٹ اِسْلِپ )
{ شورْٹ (و مجہول) + اِس لِپ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کرکٹ) وکٹ کے پیچھے دائیں طرف کو کھڑا ہونے والا کھلاڑی۔