شہ توت

( شَہ تُوت )
{ شَہ + تُوت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک وضع کا بڑا توت، عربیم یں فرصاد توت، فارسی میں خرتوت کہا جاتا ہے۔