شیطان کی نسل

( شِیطان کی نَسَل )
{ شی + طان + کی + نَسَل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شیطان کی ذریات، شیطان کی اولاد، شیطان کے چیلے۔