شیل[2]

( شیل[2] )
{ شیل (ی مجہول) }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ارضیات) سلیٹ سے مشابہ ایک قسم کا نرم پتھر جس کے آسانی سے باریک پرت ہو جاتے ہیں۔