شیشہ کا گھر

( شِیشَہ کا گَھر )
{ شی + شَہ + کا + گَھر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسا گھر کس کی دیواریں شیشے کی ہوں، (کنایۃً) کوئی نازک، غیرمحفوظ اور کمزور چیز یا گھر وغیرہ۔