شیطان کا باوا

( شِیطان کا باوا )
{ شی + طان + کا + با + وا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شیطان کا باپ (مجازاً) نہایت شریر، شریروں کا استاد۔