شیطان کا خالو

( شِیطان کا خالُو )
{ شی + طان + کا + خا + لُو }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شریر، بدمعاش، جھگڑا کھڑا کر دینے والا، مکار، فریبی۔