شہوانی

( شَہْوانی )
{ شَہ (فتحہ ش مجہول) + وا + نی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - شہوتی، شہوت سے متعلق، جنسیات سے منسوب، جنسی، عورت اور مرد کے ایک دوسرے سے میلان کے متعلق۔