شہکار

( شَہْکار )
{ شَہ (فتحہ ش مجہول) + کار }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑا کارنامہ، عظیم تخلیقی کارنامہ، کسی کام یا چیز کا بہترین نمونہ۔