شہر پناہ

( شَہْر پَناہ )
{ شَہْر + پَناہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شہر کی چار دیواری، فصیل، شہر کے اطراف کی سنگین دیوار؛ فصیل سے گھری ہوئی بستی۔