حرک پیما

( حَرْک پَیما )
{ حَرْک + پَے (ی لین) + ما }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دور بین کی قوت مکبرہ ناپنے کا آلہ، قوت ناپنے کا آلہ، انگریزی: Dynamometer۔