حرکت افقی

( حَرْکَتِ اُفُقی )
{ حَر + کَتے + اُفُقی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ایک سمت سے دوسری سمت افقی طور پر چلنا، رکوع جیسی حالت میں چلنا، جھکی چال، وہ حرکت جس میں آگا ایک سمت اور پیچھا دوسری سمت ہو، سمتی حرکت۔