حرکت راست

( حَرْکَتِ راسْت )
{ حَر + کَتے + راسْت }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (ہئیت) جب کوئی سیارہ اسی سمت میں حرکت کرتا ہوا معلوم ہو جس میں کہ سورج اپنے طریق پر حرکت کرتا ہوا معلوم ہوتا ہے تو سیارے کی اس حرکت کو حرکت راست کہتے ہیں۔