حیرت فزائی

( حَیرَت فِزائی )
{ حَے (ی لین) + رَت + فِزا + ای }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - حیرت زدگی، تعجب یا حیرت کے بڑھ جانے کا عمل۔