حیرت آفریں

( حَیرَت آفْرِیں )
{ حَے (ی لین) + رَت + آف + رِیں }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - حیرت والا، جو حیرت پیدا کرے۔