حیران وار

( حَیران وار )
{ حَے (ی لین) + ران + وار }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - حیرت سے، حیرانی سے، پریشان ہو کر، پریشانی کی حالت میں۔