حیرت التیام

( حَیرَت اِلْتِیام )
{ حَے (ی لین) + رَت + اِل + تِیام }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - حیرت سے وابستہ، حیرت سے بھرا ہوا۔