حیرت انگیز

( حَیرَت اَنْگیز )
{ حَے (ی لین) + رَت + اَن (ن غنہ) + گیز (ی مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دنگ کر دینے والا، حیرت پیدا کرنے والا۔