حیدری چٹا

( حَیدَری چُٹّا )
{ حَے (ی لین) + دَری + چُٹ + ٹا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک طرح کی چٹیا جو محمد شاہی عہد کے بانکے سر پر رکھتے تھے۔