حیدری فقیر

( حَیدَری فَقِیر )
{ حَے (ی لین) + دَری + فَقِیر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قلندروں کی ایک قسم جن کے ہاتھ میں پنجہ ہوتا ہے اور علی کے نام نعرے لگاتے ہیں۔