حیدری نعرہ

( حَیدَری نَعْرَہ )
{ حَے (ی لین) + دَری + نَع + رَہ }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - حضرت علی کے نام کا نعرہ، نعرۂ یا علی !۔