حیران نگاہی

( حَیران نِگاہی )
{ حَے (ی لین) + ران + نِگا + ہی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - حیرت سے دیکھنے کی کیفیت یا عمل۔