حیثیت قانونی

( حَیثِیَّتِ قانُونی )
{ حَے (ی لین) + ثیْ + یَتے + قا + نُو + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حیثیت قانونی سے وہ خاص صفات مراد ہیں جو کسی شخص کو اس کی خاص حالت کی وجہ سے قانون نے عطا کی ہیں۔