حیثیت مشہورہ

( حَیثِیَّتِ مَشْہُورَہ )
{ حَے (ی لین) + ثیْ + یَتے + مَش + ہُو + رَہ }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (قانون) حیثیت مشہورہ یعنی وہ عزت اور اعتبار مراد ہے جو لوگوں میں مشہور ہو۔