حیثیت عاملانہ

( حَیثِیَّتِ عامِلانَہ )
{ حَے (ی لین) + ثیْ + یَتے + عا + مِلا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) عاملوں اور اہلکاروں جیسی حیثیت۔