حیات کیمیائی عملیات

( حَیات کِیمِیائی عَمَلِیّات )
{ حَیات + کی + مِیا + ای + عَمَلیْ + یات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زندہ عضویوں میں واقع ہونے والے کیمیائی تعاملات کے سلسلے۔ انگریزی: Bio-chemical Processes۔