حیات کیمیائی عوامل

( حَیات کِیمِیائی عَوامِل )
{ حَیات + کی + مِیا + ای + عَوا + مِل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زندہ عضویوں میں واقع ہونے والے کیمیائی تعاملات کے عوامل۔