حیات معنوی

( حَیاتِ مَعْنَوی )
{ حَیا + تے + مَع + نَوی }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (تصوف) دل کو مشق معشوق حقیقی میں زندہ رکھنے کو کہتے ہیں۔