حیات کیمیائی جینیات

( حَیات کِیمِیائی جِینِیات )
{ حَیات + کی + مِیا + ای + جی + نِیات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زندہ عضویوں میں واقع ہونے والے کیمیائی تعاملات کے لحاظ سے جانداروں کے تناسل و توارث کا علم (انگریزی: Biochemical Gonetics)۔