حیات خیز

( حَیات خیز )
{ حَیات + خیز (ی مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - زندگی کو ابھارنے والا، زندگی کی توانائی پیدا کرنے والا، جان ڈالنے والا۔