حیات النبی

( حَیاتُ النَّبی )
{ حَیا + تُن(ا ل غیر ملفوظ) + نَبی }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (مسلمانوں کے ایک فرقے کے عقیدے کے مطابق) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم وصال کے بعد بھی جسم کے ساتھ زندہ ہیں۔