حیات افزا

( حَیات اَفْزا )
{ حَیات + اَف + زا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - زندگی بڑھانے والا، عمر میں اضافہ کرنے والا، جان تازہ کرنے والا، تازگی دینے والا۔