حور کا ٹکڑا

( حُور کا ٹُکڑْا )
{ حُور + کا + ٹُک + ڑا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نہایت حسین (انسان)۔