کب کب

( کَب کَب )
{ کَب + کَب }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'کب' کی تکرار سے مرکب تکراری بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥٧ء کو "رند (نوراللغات)" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - کس کس دن، وقت، تاریخ، زمانے یا فصل وغیرہ میں۔
"مجھے کب کب کا حساب دینا پڑ گیا۔"      ( ١٩٨٠ء، زمیں اور فلک اور، ٨٣ )