حوالہ کنندہ

( حَوالَہ کُنِنْدَہ )
{ حوا + لَہ + کُنِن + دَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سپرد کرنے والا، تحویل میں دینے والا۔