حور شمائل

( حُور شَمائِل )
{ حُور + شَما + اِل }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - حور جیسی خوبیوں کا مالک، نہایت خوبصورت۔