حوالات خانہ

( حَوالات خانَہ )
{ حَوا + لات + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ مکان جس میں ملزم کو تفتیش مقدمہ تک نظر بند رکھا جاتا ہے۔